Adnan Mirza Official

Smart ideas for a digital world.

Sunday, October 6, 2024

اسلام میں عورت کو چار شادیوں کی اجازت کیوں ہے خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دل چسپ جواب

 اسلام میں عورت کو چار شادیوں کی اجازت کیوں ہے خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دل چسپ جواب 


عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ذاکر نائیک نے اسلام م یں مرد کو ایک سے زائد شادی کرنے کے سوال کا جواب دے دیا، گزشتہ دنوں گورنر ہاؤس کراچی میں ایک خاتون کی جانب سے سوال کیا گیا تھا۔

جس کے جواب میں ذاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے علاوہ کسی بھی مذہب کی ک تاب میں یہ نہیں لکھا کہ آپ صرف ایک ہی شادی کرو۔

 ھا ہے کہ آپ اپنی پسند کی عورت سے شادی کرسکتے ہو، چاہے دو، تین یا چار، لیکن اگر آپ ان میں عدل نہیں کرسکتے تو آپ صرف ایک شادی کرسکتے 

انہوں نے اپنی تقریر کے دوران دنیا کی دیگر اقوام اور مذاہب میں بھی شادیوں سے متعلق تذ کرہ کیا ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ عام طور پر عورتیں زیادہ طاقتور ہوتی ہیں، ان میں بیماریوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت لڑکوں سے زیادہ ہوتی ہے، اگر آپ دیکھیں تو کم عمری میں مرنے والوں کی تعداد لڑکوں کی زیادہ ہے، عورتیں زیادہ عمر پاتی ہیں 

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں کہیں بھی جنگ ہوتی ہے تو زیادہ تر مرد ہی مرتے ہیں، صرف غزہ میں ایسا ہوا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں خواتین کی موت زیادہ ہوئی ہے، شہید کیا۔

 میں 1 کروڑ سے زائد عورتیں ہیں، جرمنی میں لاکھوں عورتیں مردوں سے زیادہ ہیں، دنیا م یں عورتوں کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ میں ہر مرد نے ایک عورت سے شادی کی تو اس کے بعد بھی 42 لاک ھ عورتیں ایسی ہوں گی جنہیں شادی کیلئے مرد نہیں ملیں گے، ایسی صورت حال میں ان کے پ اس 2 راستے ہیں ان میں سے ایک یہ کہ وہ کسی ایسے مرد سے شادی کریں جو پہلے سے شادی شدہ ہے اور دوسرا راستہ یہ ہے کہ وہ بے راہ روی کا شکار ہوجائیں، اس صورت میں ایسی عورت پہل ا راستہ ہی اختیار کرے گی


No comments:

Post a Comment

© 2026 adnanmirza103.blogspot.com. All Rights Reserved.