Adnan Mirza Official

Smart ideas for a digital world.

Sunday, October 6, 2024

عورت میں پیسہ کما کے اپنی فیملی پہ لگانے کا حوصلہ نہیں یہ حوصلہ صرف مرد کا ہے اور مرد جب پیسہ کماتا ہے

عورت میں پیسہ کما کے اپنی فیملی پہ لگانے کا حوصلہ نہیں یہ حوصلہ صرف مرد کا ہے اور مرد جب پیسہ کماتا ہے مرد جب صاحب حیثیت ہوتا ہے جیسے ہی اس کی پہلی نوکری لگتی ہے پہلا کاروبار چلتا ہے تو تو جب اسے پہلی تنخواہ ملتی ہے یا کاروبار میں منافع ہوتا ہے تو وہ یہ سوچتا ہے کہ اب مجھے اپنے اہل و عیال پہ پیسہ لگانا ہے اب میں اپنی بیوی کو نئے کنگن لے کے دوں گا اب میں اپنے بچوں کی کسی اچھے سکول میں داخل کراؤں اور اکثریت میں نے دیکھا ہے میں سب کی بات نہیں کر رہا میں خواتین کا بہت احترام کرتا ہوں خاتون جب کمانے لگتی ہے تو کہیں نہ کہیں اس کے دماغ کی کسی حصے میں سوچ ضرور اتی ہے کہ اپ مجھے مرد کی ضرورت نہیں ہے انڈیپینڈنٹ مرد جو کمانے والا مرد ہوتا ہے نا اس کے بارے میں کہا جاتا ہے
کہ یہ فیملی اورینٹڈ ہے سوری فیملی کا بوجھ اٹھائے گا لیکن جیسے ہی عورت کمانے لگتی ہے تو اس کے ذہن میں سب سے پہلا جو سوال اتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ اب مجھے کسی کی ضرورت نہیں کیوں کہ میں اپنا کماتی ہوں کیا اپ میری اس بات سے متفق ہیں کمنٹس میں لازمی بتائیے گا

No comments:

Post a Comment

© 2026 adnanmirza103.blogspot.com. All Rights Reserved.