غصے میں منہ پر بال مار دی۔۔ کرکٹ کی دنیا کے 10 خطرناک جھگڑے جنہیں لوگ آج تک بھول نہیں سکے
ماضی میں کرکٹ جنٹلمین گیم کہا جاتا تھا جہاں کھلاڑی مہذب انداز میں کھیلتے اور شائقین بھی بہت مہذبانہ طریقے سے میچ دیکھتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کھیل میں جوں جوں تبدیلیاں آتی گئیں ویسے ویسے کھلاڑی جارحانہ رویہ اپناتے گئے اور شائقین بھی پرجوش ہوتے چلے گئے۔ گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں پاکستانی بلے باز آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کے درمیان لڑائی نے ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں
ہونیوالے جھگڑوں کی یادیں تازہ کردی ہیں۔
| 10۔ مچل اسٹارک/کیرون پولارڈ |
| ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرون پولارڈ اپنے جارحانہ کھیل کی وجہ سے مشہور ہیں اور اکثر مخالف کھلاڑیوں سے الجھتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔ انڈین پریمئر لیگ کے ایک میچ میں آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک اور کیرون پولارڈ کے درمیان جھگڑے میں پولارڈ نے اسٹارک کی طرف بلا پھینکا تاہم خوش قسمتی سے وہ انہیں نہیں لگا۔ |
![]() |
| 9۔ شاہد آفریدی/گوتم گمبھیر | ||||||||||||||||||||||||||||
| پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ویسے تو جارحانہ کھیل کی وجہ سے مشہور ہوئے لیکن شائقین انہیں ہمیشہ ہنستا مسکراتا دیکھتے ہیں- تاہم بھارت کے خلاف ایک میچ میں گوتم گمبھیر کے ساتھ جھگڑے کو شائقین آج تک بھول نہیں پائے۔ | ||||||||||||||||||||||||||||
![]() | ||||||||||||||||||||||||||||
| 8۔ شین وارن/مارلون سیموئیل | ||||||||||||||||||||||||||||
| آسٹریلوی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر شین وارن اپنی گیند بازی کے ساتھ ساتھ تنازعات کیلئے بھی مشہور رہے ہیں، بگ بیش لیگ میں ویسٹ انڈین کھلاڑی مارلون سیموئیل نے ڈیوڈ ہسی سے مذاق کیا جس پر شین وارن غصہ میں آگئے اور مارلون سیموئیل سے تلخ کلامی کی اور بعد میں گیند سیموئیل کے منہ پر دے ماری اور جواب میں سیموئیل نے بھی اپنا بلا شین وارن کی طرف پھینکا جو انہیں لگ نہیں سکا۔ | ||||||||||||||||||||||||||||
![]() | ||||||||||||||||||||||||||||
#CricketFights, #CricketControversy, #CricketHistory, #OnFieldClashes, #CricketFeuds, #CricketRivalry, #CricketDrama, #FamousCricketFights, #HeatedCricketMoments, #CricketBattles, #CricketAltercations, #CricketTension, #OnFieldDrama, #CricketClashes, #CricketViolence, #CricketControversies, #InfamousCricketFights, #CricketHeatedExchanges, #CricketFeudMoments, #CricketAggression, #CricketLegendsFights, #FamousCricketAltercations, #CricketTensionMoments, #CricketFightsHistory, #CricketRivalries, #CricketViolenceIncidents, #OnFieldFight, #CricketLegendsRivalry, #HeatedCricketExchanges, #CricketInfamousRivalries, #CricketFightClips, #CricketMemorableFights, #CricketIncidents, #OnFieldAggression, #CricketBattlesHistory, #FamousCricketBattles, #CricketClashMoments, #CricketPlayerRivalries, #OnFieldDramaMoments, #CricketFeudLegends, #CricketFightHistory, #HeatedOnFieldClashes, #CricketFightHighlights, #CricketDisputes, #FamousCricketIncidents, #CricketGameFights, #CricketLegendsClash, #CricketHeat, #BiggestCricketFights |










No comments:
Post a Comment