محبت اندھی نہیں اب تو ویزہ کی محتاج ہوتی ہے۔ 35 سالہ پاکستانی شخص نے 70 سالہ کینیڈین میری سے شادی کرلی، دونوں کی شادی کو 6 سال ہوگئے۔ دونوں کی فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی، پھر خاتون اپنی محبت کی خاطر سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آئی، یہاں آ کر کورٹ میرج کی اور ولیمے کے دن دونوں میاں بیوی نے مل کر خود ہی کھانا پکایا۔ مزید جاننے کے لیے :
Showing posts with label 35 Years Old Boy Married to 70 Years Old Women. Show all posts
Showing posts with label 35 Years Old Boy Married to 70 Years Old Women. Show all posts