دبئی میں ایک چاکلیٹ ہے جو صرف وہیں ملتی ہے اور یہ ایک خاتون کا آئیڈیا ہے۔ اس نے چاکلیٹ میں مشہور میٹھا شامل کر دیا—کنافہ اور بکلاوا ڈال کر ایسی چاکلیٹ بنائی جو تین دن میں ایکسپائر ہو جاتی ہے، تو تین دن میں ہی ختم کرنی پڑتی ہے! میں اس چاکلیٹ کے لیے 8 ہزار روپے بلیک میں ادا کرتی ہوں، اور اس مہینے میں تو چار چاکلیٹس منگوا چکی ہوں۔ میرے کپڑوں کا بجٹ اسی چاکلیٹ پر جا رہا ہے!"
نادیہ خان کی دبئی کی "کنافہ چاکلیٹ" پر دیوانگی: کپڑوں کا بجٹ بھی گیا!
Click here to watch Nadia khan video
پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی شو ہوسٹ نادیہ خان نے اپنی چاکلیٹ کی دیوانگی کا دلچسپ انکشاف کیا ہے! دبئی میں ایک خاص قسم کی چاکلیٹ کے لیے وہ ہزاروں روپے خرچ کر رہی ہیں، اور یہ چاکلیٹ کوئی عام نہیں، بلکہ اس میں مشہور مشرق وسطیٰ کی مٹھائیاں، کنافہ اور بکلاوا شامل ہیں۔

No comments:
Post a Comment